کلام اقبال ہماری نئ نسل کیلۓ مشعل راہ ہے ان کےکلام کو آپ تک پہنچانے کیلۓ رابی پیرذادہ نے گرامر سکول گوجرانوالہ کے بچوں کے ہمراہ ایک چھوٹی سی کاوش کی ہے امید ہے آپ کو پسند آۓ گی کلامِ اقبال خود ایک درسگاہ کی طرح ہے۔ اور آج کل کے بچوں کو اسے پڑھنا اور سمجھنا چاہئے۔ Here is a small effort of kids of Grammar School Gujranwala, to promote our national poet Allama Iqbal. Music by: Shumair studios